شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان میں ڈینگی کیسز میں اضافہ پرصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک کا اظہار تشویش

لاہور(پی پی آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت اجلاس میں جو سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔صوبہ میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ اگلے دس روز ڈینگی کی ان ڈور سرویلنس اور اسپرے کی سرگرمیاں تیز کی جائیں۔ صوبائی وزیر نے ملتان میں ڈینگی کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔