شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امپورٹڈ حکومت نے ملک کو بنانا ری پبلک بنادیا:عندلیب عباس

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اور ان کے حواریوں نے ملک کو بنانا ری پبلک بنادیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عندلیب عباس نے کہا کہ چیئرمین عمران خان ملک میں رول آف لاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ملک و قوم کو آگے لے جانے کے لئے ہمارے اداروں کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ شہبازور رانا ثناء اللہ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔