ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب، راولپنڈی کے بعض علاقوں میں موبائل سروس بند

راولپنڈی(پی پی آ ئی) را ولپنڈجی ایچ کیو میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب کے باعث منگل کے روز راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب شہر میں صدر تا فیض آباد سٹیشن میٹرو بس سروس بھی بندکی گئی۔