پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجھے اپنی ضرورت کیلئے ایک ہزار ڈالرز چاہیے تھے جو مارکیٹ سے نہیں ملے:عثمان ڈار جب بھی ڈار ملک آیا ڈالر مارکیٹ سے غائب ہو گیا، ایک مہینے میں اسمبلیوں سے نکل جائینگے یہ چاہتے تھے کہ عمران اسلام آباد آئے اور ماڈل ٹاؤنii ہو:دسمبر میں بڑے بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک مہینے کے اندر اسمبلیوں سے نکل جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق عثمان ڈار نے کہا کہ یہ تو چاہتے تھے کہ عمران خان اسلام آباد آئے اور ماڈل ٹاؤن ٹو ہو۔انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں سے جانے والے خوش اور حکومت میں موجود لوگ پریشان ہیں، دسمبر کے مہینے میں بڑے بڑے فیصلے ہو جائیں گے۔پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہا کہ جب بھی اسحاق ڈار ملک میں آیا ڈالر مارکیٹ سے غائب ہو گیا، مجھے اپنی ضرورت کیلئے ایک ہزار ڈالرز چاہیے تھے جو مارکیٹ سے نہیں ملے۔