ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوج سے روحانی تعلق رہے گا, کامیابی کے لیے دعاگوہوں:جنرل باجوہ

اسلام آباد (پی پی آئی)جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے میرا روحانی تعلق ہمیشہ قائم رہے گا.راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب سے مختصر خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہر مشکل میں فوج نے میری آواز پر لبیک کہا، پاک فوج کی کامیابی کے لیے دعاگوہوں۔