ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں بھائی کی جگہ سرکاری نوکر ی حاصل کرنے ٹیچر برطرف ضابطہ کار نظر انداز کرنے پر4 افسران تعلیم کے خلاف تحقیقات بھی شروع

کراچی (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ میں ہم شکل بھائی کی جگہ نوکری حاصل کرنے والے شخص کو نشاندہی ہونے پر برطرف کردیا گیا۔نیزضابطہ کار کو نظر انداز کرنے پر محکمے نے چار افسران کے خلاف تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمے کو نشاندہی کی گئی کہ پی ایس ٹی امیدوار واحد بیرون ملک مقیم ہے جبکہ کے ان کے ہمشکل بھائی نے ان کی جگہ آفر آڈر وصول کیا ہے۔ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ واحد بیرون ملک ہے اور ان کی جگہ ان کے ہم شکل بھائی سکول کے استاد کی پوسٹ پر کام شروع کرنے والے ہیں۔محکمے نے دھوکہ دہی کی تصدیق ہونے پراس کا آفر لیٹر منسوخ کر دیا۔