جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمرن خان نے اپنے ہا تھوں سے ہی اپنی سیاست دفن کر دی ہے: مریم نواز

لندن(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نا ئب صدر مر یم نواز نے عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ عمرن خان نے اپنے ہا تھوں سے ہی اپنی سیاست دفن کر دی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آپ کی یادداشت2018 تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی،عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،ان افسران کو متنازعہ بنایا اور انکے مستقبل تباہ کیے؟“۔ مریم نواز نے عمران خان سے سوال کرتے ہو ئے لکھا کہ ”قائد اعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ آپکی سیاست آپکے ہاتھ آنکھیں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہو گئی“۔