نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پندرہویں عالمی اردو کانفرنس آج آرٹس کونسل میں شروع ہوگی

کراچی (پی پی آئی) پندرہویں عالمی اردو کانفرنس یکم تا 4دسمبرآرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگی جس کے 45سے زائد اجلاسوں میں دنیا بھر کے ماہرین زبان و ادب اور فن و ثقافت اظہارِ خیال کریں گے، پی پی آئی کے مطابق مندوبین کراچی پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔