جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سائفر معاملہ،ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس پر وزارت داخلہ کے حکم پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے افسر طلبی کے سمن لے کر عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گیا ہے، سمن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 دسمبر کو اسلام آباد ایف آئی اے کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔عمران خان کو اس سے قبل بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس میں انہیں 7 نومبر اور شاہ محمود قریشی کو 3 نومبرکو طلب کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے نے عمران خان کی لاہور رہائشگاہ پر نوٹس کی تعمیل کروائی تھی۔