جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کرپشن ثابت ہونے پر 6 ملزمان کو 10،10 سال قید کا حکم بیورو آف کریکیولم جامشورو کے فنڈز میں 738 ملین کی خوردبرد ثابت پیربخش سموں، محبوب ہالیپوتہ، مشتاق شیخ اور اللہ بچایو 10برس کیلئے نااہل

حیدرآباد (پی پی آئی) حیدرآباد کی احتساب عدالت نے بیورو آف کریکیولم جامشورو کے فنڈز میں 738 ملین روپے کی خوردبرد ثابت ہونے پر ریفرنس میں نامزد تمام 6 ملزمان کو 10،10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔پی پی آئی کے مطابق مجرمان میں شامل پیربخش سموں کلرک اور محبوب ہالے پوٹواکاؤنٹنٹ تھے جب کہ مشتاق شیخ اور اللہ بچایو ٹریڑری آفس کے ملازم تھے۔ملزمان میں مظفر سموں اور مستنصرسموں بھی شامل ہے،جرم ثابت ہونے پر تمام 4 سرکاری ملازمین 10سال کے لیے نااہل بھی قراردے دیے گئے ہیں۔