جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان کے علاقہ شیوا میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشتگرد ہلاک، حوالدار شہید

شمالی وزیرستان (پی پی آئی)شمالی وزیرستان کے علاقہ شیوا میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار پاروش شہید ہو گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشتگرد کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ مارا گیا دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا،پی پی آئی کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔