اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں شہید عبدالصمد اچکزئی کی برسی منائی گئی

حیدر آباد (پی پی آئی)پشتون قومی تحریک کے رہنماشہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی سندھ بھر کی پشتون بستیوں میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ پی پی آئی کے مطابقسندھ کے مختلف اضلاع وشہروں میں تعزیتی ریفرنسز، سیمینارز و اجتماعات کا انعقاد ہوا جس میں خان شہید کی قومی سیاسی،جمہوری، ادبی، صحافتیخدمات،جدوجہد اور قربانیوں پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شرکا نے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے قومی نظریات،افکار پر کاربند رہتے ہوئے ان کے متعین کردہ قومی اہداف کے حصول کیلئے جدوجہد تیزکرنیکا تجدید عہد کیا۔