سکھر (پی پی آئی) محکمہ کالجز سندھ نے صوبہ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کا حکم دیا ہے پی پی آئی کے مطابق تمام کالجوں کے پرنسپلز صبح 10 بجے تک بائیو میٹرک حاضری لگائیں گے، بصورت دیگر ان کی تنخواہ سے تاخیر کی کٹوتی کی جائے گی۔آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے بھی کہا گیاہے کہ پرنسپلز کی ماہانہ حاضری رپورٹ جمع کرائی جائے۔محکمہ کالجز سندھ نے پرنسپلز کے خلاف شکایتیں آنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
Next Post
صوفی بزرگ سخی جام داتار کا عرس شروع ضلع شہید بینظیرآباد میں کل مقامی تعطیل ہوگی
Sat Dec 3 , 2022
جام صاحب (پی پی آئی) صوفی بزرگ سخی جام داتار کا عرس یہاں شروع ہوگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نیصوفی بزرگ سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتار کے 751 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پیر 5 دسمبر کو […]
