اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی بزرگ سخی جام داتار کا عرس شروع ضلع شہید بینظیرآباد میں کل مقامی تعطیل ہوگی

جام صاحب (پی پی آئی) صوفی بزرگ سخی جام داتار کا عرس یہاں شروع ہوگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نیصوفی بزرگ سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتار کے 751 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پیر 5 دسمبر کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔