پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معاشی حالات اجازت نہیں دیں گے تو الیکشن اکتوبر2024 میں بھی ہو سکتے ہیں:حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ معاشی حالات اجازت نہیں دیں گے تو الیکشن اکتوبر2024 میں بھی ہو سکتے ہیں۔ حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے، یہ کرکٹ میچ نہیں سیاست ہے، الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوں گے،ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ معاشی حالات اجازت نہیں دیں گے تو الیکشن اکتوبر 2024 میں بھی ہو سکتے ہیں،انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی مرضی کا الیکشن کمشنر،چیف جسٹس اور آئین چاہتے ہیں۔