سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس منگ آج گوادرمیں شروع ہوگا

کوئٹہ (پی پی آئی)سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس منگل6دسمبرکوگوادرمیں شروع ہوگاپی پی آئی کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افئیرز کا اجلا س منگل6دسمبر کو گوادرمیں شروع ہوگا اور بدھ 7دسمبر کو بھی جاری رہے گا۔

Next Post

ووٹرز کا قومی دن کل منایا جائیگا

Mon Dec 5 , 2022
کراچی (پی پی آئی) پورے ملک میں 7 دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن منایا جائے گا اس سلسلے میں عوام کو ووٹ کی اہمیت اور ووٹنگ فہرستوں میں ناموں کے اندراج سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق سی ویو پر ریلی کا بھی انعقاد […]