پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹرفاروق عبداللہ مقبوضہ جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے دوبارہ صدر منتخب

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈاکٹرفاروق عبداللہ سرینگر کے علاقے حضرت بل میں ایک تقریب کے دوران بلا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گزشتہ ماہ پارٹی صدر کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔اس سے قبل ان کے بیٹے اور پارٹی رہنما عمر عبداللہ نے یہ ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا تھا۔