پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کے بیان پر عثمان بزدار کا جواب دینے سے گریز

لاہور (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق بیان پر عثمان بزدار جواب دینے سے گریزاں رہے۔پی پی آئی کے مطابق عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صحافی نے سوال کیا کہ پرویز الٰہی کہتے ہیں کہ عثمان بزدار نے 4سال ضائع کیے؟، عثمان بزدار نے اس سوال کا جواب تو نہ دیا لیکن کہا کہ عدالت میں کوئی سیاسی بیان نہیں دینا چاہتا۔