خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملہ پر فوادچودھری کا پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے پھر رابطہ

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)کی قیادت میں ایک بار پھررابطہ ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں اسمبلی کی تحلیل ودیگر سیاسی معاملات پر مشاورت ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد فواد چودھری زمان پارک پہنچے،جہاں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے فواد چودھری کی ملاقات ہوئی، فوادچودھری نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات سے متعلق عمران خان کو آگاہ کیا۔