خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کا ہر خاندان 6 لاکھ روپے کا مقروض،ہر فرد پر32,727 روپے واجب ادا

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تجربہ کار حکومت نے 7 مہینوں میں 7 ہزار 200 ارب روپے کا قرض لیا ہے، یہ قرض عوام کو واپس دینا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انتہائی قابل اور تجربہ کار حکومت نے 7 مہینوں میں 7 ہزار 200 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ یہ قرض کل قرض کا 17 فیصد ہے، مزید قرض کے لیے دربدر الگ ہو رہے ہیں،مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ سود کے علاوہ ہر فرد پر 32,727 روپے واجب ادا ہیں اگر آپ کے گھر میں پانچ افراد ہیں تو آپ کے خاندان پر 163, 636 روپے واجب ادا ہیں۔