شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، عمران کی دھمکی کا اثر نہ لینے پر اتفاق

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات میں عمران خان کی کسی دھمکی کا اثر نہ لینے پر اتفاق ہوا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا قومی حکومت معاشی امور پر مکمل توجہ دے رہی ہے۔ قوم کو جلد ریلیف دیں گے۔