کراچی(پی پی آئی) سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے سندھ ما سکول کرکٹ چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ کیاگیا ہے،۔اسکول کرکٹ چیمپئن شپ کئی مرحلوں پرمشتمل ہوگی، چیمپئن شپ کے اختتام پر بیٹنگ، باولنگ اور کیپنگ کے شعبوں میں بہترین کارکردگی والے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔اسکول کرکٹ چیمپئن شپ کے انعقاد میں اسپورٹس اور تعلیم کے محکمے تعاون کریں گے۔
Next Post
عمران کو چاہیے تھا کہ لانگ مارچ ختم کرتے ہی اسمبلیاں تحلیل کر دیتے: بیرسٹراعتزاز احسن
Wed Dec 7 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹراعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے، لندن میں ایک فرد نے دستاویزی بیان دے دیا ہے اور اقدام قتل کے منصوبے کو لندن کی پولیس نہیں چھوڑتی۔ پی پی آئی […]
