اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند

لاہور(پی پی آ ئی) ملک بھر کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو بند کردیا گیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپوہ تک جبکہ ایم 3 کو فیض آباد سے درخانہ تک شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم سے فیصل آباد تک شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔