اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پروزالٰہی عمران خان کے کہنے پراسمبلیاں تحلیل کردینگے

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید حمد نے کہا ہے کہ پروزالٰہی عمران خان کے کہنے پراسمبلیاں تحلیل کردینگے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید حمد نے کہا ہے کہ جس طرف حالات جارہے ہیں حکمرانوں کے پاس بھی اسمبلی توڑنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس ڈارکومعیشت کا ارسطو بناکرپیش کیااس نے معیشت کاجنازہ نکال دیا۔نیوکلیئرپاورکے پاس پورٹ سے پیازچھڑانے کے پیسے نہیں۔جلد سنیں گے تنخواہ اورپینشن کے پیسے نہیں ہیں۔