سکھر (پی پی آئی) کراچی،لاڑکانہ اورحیدر آباد کے بعداسی ماہ سکھر میں پیپلز بس سروس شروع کی جا رہی ہے۔ پیپلز بس سروس مختلف شہروں میں شروع کر دی گئی ہے۔
Next Post
پاکستان لائف سٹائل فرنیچر نمائش کراچی ایکسپو سینٹر میں آج شروع ہوگی
Thu Dec 8 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پاکستان لائف سٹائل فرنیچر نمائش کا 56 وا ں ایڈیشن کراچی ایکسپو سینٹرکے ہال نمبر 5 & 6 میں 9-10-11 دسمبر کو صبح 10 تا رات 10 بجے تک منعقد ہوگا۔جس میں 70 سے زائد قومی و بین الاقوامی برانڈز شرکت کر رہے ہیں۔
