خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخیر حضرات سیلاب متا ثرین کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حکومت کا ساتھ دیں: وزیر اعظم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکو مت سیلاب متاثرین کی بحالی اور انکو رواں موسمِ سرما میں چھت کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ سما رابطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے تمام مخیر حضرات سے اپیل کہ وہ سیلاب متا ثرین کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حکومت کا ساتھ دیں، ہمیں اس مشکل وقت میں اپنے بہن، بھائیوں، بچوں اور بزرگوں کو قطعاً اکیلا نہیں چھوڑنا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور رواں موسمِ سرما میں بے گھر لوگوں کو چھت فراہم کرنا ایک بہت بڑا چیلینج ہے۔ میں Menzies Aviation Group اور SPARS Groupکی طرف سے ٹانک میں متاثرین کیلئے 100 گھروں کے عطیے پر انکا بے حد مشکور ہوں۔