ٹنڈو الہیار(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا عالمی دن ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے 9 دسمبر کو منایا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق اس دن کے منانے کا مقصد بد عنوانی کے خاتمے کیلئے لوگوں میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔
Next Post
بلوچستان میں ملیریا کیسزمیں اضافہ سے محکمہ صحت بلوچستان میں تشویش
Fri Dec 9 , 2022
کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان کے متعدد اضلاع میں ملیریا میں مبتلا افراد کی تعدادمیں اضافہ پایا جا رہا ہے جس کے باعث محکمہ صحت بلوچستان میں تشویش پائی جاتی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ نومبر کے اعداد و شمار کے مطابق […]
