بلوچستان میں ملیریا کیسزمیں اضافہ سے محکمہ صحت بلوچستان میں تشویش

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان کے متعدد اضلاع میں ملیریا میں مبتلا افراد کی تعدادمیں اضافہ پایا جا رہا ہے جس کے باعث محکمہ صحت بلوچستان میں تشویش پائی جاتی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ نومبر کے اعداد و شمار کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کیسز کم نہیں ہو رہے بلکہ بڑھے ہیں۔

Next Post

لاہور میں پاک فیسٹ میوزک فیسٹیول شروع

Fri Dec 9 , 2022
لاہور (پی پی آئی)پاک فیسٹ میوزک فیسٹیول لاہور میں شروع ہو گیا۔میوزک فیسٹول کی آرگنائزر بسمہ اکبر کا کہنا ہے کہ میوزک گالا ک سے خوشگوار موسم میں شائقین بھر پور لطف اندوز ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ بھومیا میوزک فیسٹول کا حصہ ہیں […]