ٹھٹھہ/بدین(پی پی آئی)ٹھٹھہ کے علاقے میں 1.4 ملین ایکڑ زرعی زمین سمندر برد ہوگئی ہے۔ اس زمین پر فصلیں لگا کرتی تھی لیکن اب سمندر آگیا، فصلوں کیساتھ سندھ اور بلوچستان میں پینے کا پانی نمکین ہو رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسی طرح کی رپورٹ پنجاب سے بھی آئی ہیں۔ زیر زمین پانی کھارا ہوتا جا رہا ہے، بدین میں تو گندم، چاول، گنا، کھجور، آم اور یہاں تک کہ پان کی فصل لگی تھی سب ختم ہوگئی۔
Next Post
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی رہنما ؤں سمیت سکیورٹی عملہ طلب
Fri Dec 9 , 2022
لاہور(پی پی آئی) وزیرآباد میں کنٹینر حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے سکیورٹی عملے سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سیکیورٹی پر مامور عملے کو […]
