سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیکرٹری جنرل او آئی سی کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

مظفر آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان میں 3 روزہ دورے پر موجود اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے جموں و کشمیر کے شہداکی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، حسین براہیم طحہٰ نے لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ بھی کیا۔دورہ آزاد کشمیر کے دوران سیکرٹری جنرل او آئی سی نے سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے شکار کشمیریوں کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔