خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ 4 ہزار ایک سو 77 ارب پر جا پہنچا

اسلام آباد (پی پی آ ئی) توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح 4ارب 1 سو 77ارب پر پہنچ گیا، توانائی گردشی قرض 129 ارب روپے سالانہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 2ہزار2 سو 77 ارب روپے ہے، پی ایس او کا گردشی قرضہ 6 سو ارب روپے تک ہے، گیس کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1ہزار 3سو ارب روپے ہے۔ذرائع سے حاصل ہونے والی مزید تفصیلات کے مطابق گیس کمپنیاں بااثر صارفین سے 4سو 48 ارب روپے گیس سیس وصول کرنے میں ناکام رہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور صارفین بجلی کے محکموں کے 950 ارب روپے تک کی نادہندہ ہیں۔