کراچی (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابقچند روز قبل سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا،جس کا محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 22 سے 31 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے،دوبارہ تعلیمی ادارے دو جنوری 2023 پیر کے روز کھلیں گے۔
Next Post
پی ٹی آئی سندھ نے میئر کراچی کیلئے 3 نام عمران خان کو بھیج دیئے فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان اور اشرف قریشی میئر کراچی کے امیدوار
Tue Dec 13 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پی ٹی آئی سندھ کی قیادت نے میئر کراچی کیلئے 3 نام عمران خان کو بھیج دیئے۔پی پی آئی کے مطابق فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان میئر کراچی کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں، اشرف قریشی بھی میئر کراچی کے امیدوار کے طور پر انتخابی مہم […]
