خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوجوان انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ جج ارمغان مقیم کا پاکستان کیلئے بڑا اعزاز

بنکاک/کراچی (پی پی آئی)”ارمغان مقیم “تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ تھائی 2022 میں جج کے فرائض سرانجام دینے والے پاکستان کے کم عمر ترین انٹرنیشنل جج بن گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق انٹرنیشنل لائسنس یافتہ 33 سالہ ارمغان مقیم اس سے قبل ایشیئن باڈی بلڈں گ چیمپئن شپ مالدیپ میں ٹیسٹ جج کے طور پر فرائض انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ارمغان مقیم کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں۔