شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھگھر پھاٹک اور سومار گوٹھ میں کومبنگ آپریشن کے دوران مشتبہ گھروں کی تلاشی

کراچی (پی پی آئی)اسٹیل ٹاؤن پولیس نے رات 10 بجے سے صبح 3 بجے تک 5گھنٹے کا سرچ آپریشن گھگھر پھاٹک اور سومار گوٹھ میں کومبنگ آپریشن کے دوران مشتبہ گھروں کی تلاشی لی اورڈیوائس کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیک کیا۔پی پی آئی کے مطابق کومبنگ آپریشن کے دوران 21 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کا ریکارڈ درست ہونے پر چھوڑ دیا گیا۔ البتہ 2 افراد کو گرفتار کیا۔