ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلٹی سٹورزمیں آٹے،گھی کی قلت،خریداروں کی لمبی قطاریں

کراچی(پی پی آئی) یوٹیلٹی سٹورز میں آٹے آٹے،گھی کی قلت کے باعث خریداروں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ اسٹوروں پر 20کلو کا تھیلا دستیاب نہیں ہے اور10کلو تھیلے کی سپلائی ہورہی ہے۔سستا گھی بھی نایاب ہوگیا ہے، تاہم چینی وافر دستیاب ہے۔ صبح سے شام تک گاہکوں کا رش لگاہوتا ہے۔