کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھٹھہ،بدین اضلاع میں سورج مکھی اور کینولا کی کاشت کا رقبہ ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے بڑھا کر 6لاکھ ایکڑ کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے خوردنی تیل کا درآمدی بل کم کرنے کیلئے مقامی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں جو اقدامات تجویز کئے گئے ہیں۔ان میں 2030تک مقامی پیداوار سے 60فیصد ضروریات پوری کرنے کی منصوبہ بندی شامل ہے جس سے خوردنی تیل کے درآمدی بل میں 7ارب ڈالر کی بچت ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے خوردنی تیل کا درآمدی بل کم کرنے کیلئے ساحلی پٹی پر پام آئل کی شجر کاری اور زیریں سندھ کے ٹھٹھہ،بدین اضلاع میں سورج مکھی اور کینولا کی کاشت کا رقبہ ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے بڑھا کر 6لاکھ ایکڑ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کسانوں کو اس جانب راغب کرنے کیلئے کینولا اور سورج مکھی کی کاشت پر مراعات بھی دی جائیں گی۔