پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم کی کرپٹ جماعتوں کا سیاسی جنازہ دھوم دھام سے نکلنے والا ہے: عمرسرفراز

لاہور(پی پی آ ئی) مشیر داخلہ و اطلاعات حکومت پنجاب اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی کرپٹ جماعتوں کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم دھام سے نکلنے والا ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق گورنر پنجاب اور رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ملکی سیاست فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، پی ڈی ایم میں تھوڑی سی بھی جمہوریت ہوتی توفورا نئے انتخابات کی راہ ہموار کرتے۔مشیر داخلہ پنجاب نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ایک انتخابی نشان پر الیکشن لڑ لیں عوام بھی اب انھیں ایک ہی سمجھتے ہیں۔