ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک مستعفی

لاہور(پی پی آئی)صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک مستعفی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق حسنین بہادر کی گزشتہ روز اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب سے تلخی کلائی تھی،صوبائی وزیر احتجاجاًکابینہ اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے تھے،کابینہ اجلاس کے دوران ایک ہی وقت میں متعدد وزرائبات کرنا چاہتے تھے،وزیراعلیٰ کا کہناتھاکہ ڈسپلن کے ساتھ اجلاس چلاؤں گا۔سردارحسنین بہادر نے اس کے باوجود گفتگو جاری رکھی،وزیراعلیٰ نے اجازت کے بغیر گفتگو سے روکا تو صوبائی وزیر برا منا گئے۔