ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اس وقت 2وزرائے خزانہ میں تماشا لگا ہوا ہے:فواد چودھری ملکی استحکام کاواحد راستہ انتخابات ہیں، ق لیگ کو ساتھ لے کر چلیں گے حکومت کی نااہلی سب پر عیاں، بحران میں کوئی دوست ملک ساتھ نہیں

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت 2وزرائے خزانہ کے درمیان تماشا لگا ہوا ہے فواد چودھری نے کہا کہ ملک کو استحکام میں لانے کے لیے واحد راستہ انتخابات ہیں،، ق لیگ کو ساتھ لے کر چلیں گے،۔ عمران کو کرپٹ ثابت کرنے والے خوابوں کی دنیا سے باہر آجائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت دو وزرائے خزانہ کے درمیان تماشا لگا ہوا ہے۔ حکومت کی نااہلی میں کوئی شبہ نہیں ہے، بجلی تیل کی قیمتوں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ معاشی بحران میں کوئی ایک دوست ساتھ کھڑا نظر نہیں آرہا۔