جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدرعلوی کوکوئی کامیابی نہیں ملی: شیخ رشید عمران خان کودیوارسے لگانے والے ملک کودیوارسے نہ لگائیں

راولپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 24گھنٹے اہم قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ سیاسی کلیجہ پھٹتاہے توغریب کیلئے ریلیف کی نیازبٹتی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سقئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکو مت سے مذکرازت پر صدرعلوی کوکوئی کامیابی نہیں،انہوں نے کہا کہ ملکی تجارتی صنعتی شعبہ جام ہو گیاعمران خان کودیوارسے لگانے والے ملک کودیوارسے نہ لگائیں، 250 روپے کا ڈالرنایاب آٹے کا تھیلا40 روپے مہنگاہوگیاہے۔دونوں صوبائی اسمبلیوں کے وزراعلیٰ اسمبلیاں توڑنے کا اختیارعمران خان کودے چکے ہیں جوعمران خان کوچھوڑے گا وہ اپنے پاؤں پے کلہاڑی مارے گا، وزیرپٹرولیم اوروزیرخارجہ روسی تیل پے آ منے سامنے ہیں مفتاع اور ڈارایک دوسریکاپوسٹمارٹم کررہے ہیں۔