جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مودی انتہا پسندی اور فسطائیت کو فروغ دے رہے ہیں: شازیہ مری

کراچی(پی پی آئی)وفاقی وزیر سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جبکہ بھارتی میڈیا میں کچھ عناصر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے اشتعال انگیز بیانات کا جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھارت سے کہیں زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مودی انتہا پسندی اور فسطائیت کو فروغ دے رہے ہیں۔