جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امپورٹڈ حکومت والو،اب بھاگنا نہیں،عمران خان تمہارا مقابلہ کرنے آ رہا ہے:اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت والواب بھاگنا نہیں ہے،عمران خان تمہارا مقابلہ کرنے آ رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں 23 دسمبر کو تحلیل کر دی جائیں گی،دونوں صوبے 90 دن کے اندر اندر الیکشن میں چلے جائیں گے، ان کاکہناتھا کہ امپورٹڈ حکومت والو!اب بھاگنا نہیں ہے،عمران خان تمہارا مقابلہ کرنے آ رہا ہے۔