نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پونچھ،راجوری اضلاع کو شوپیاں سے ملانے والی

شاہراہ شکرگاہ کے مقام پرمٹی کے تودے گرنے سے بند
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پونچھ اور راجوری کے جڑواں اضلاع کو شوپیاں سے ملانے والا مغل روڈ شکرگاہ کے مقام پرمٹی کے تودے گرنے کے باعث بند ہوگیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ جموں سرینگر ہائی وے پر ٹریفک چل رہی ہے جو وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے۔