خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اجلاس جاری ہونے کی صورت میں اعتماد کے ووٹ کا نہیں کہا جا سکتا: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

لاہور(پی پی آ ئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ جب ایک اجلاس چل رہا ہو تو اس دوران وزیرِ اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے نہیں کہا جا سکتا۔اپنے ایک بیان میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اکتوبر سے چل رہا ہے اس لیے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنا غیر آئینی ہے جسے سپیکر رولنگ کے ذریعے مسترد کر سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے سپیکر کی رولنگ کو اپوزیشن عدالت میں چیلنج کر سکتی ہے۔تاہم اْنھوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر عملدرآمد ہو سکتا ہے اور اس کے لیے اجلاس جاری ہونے یا نہ ہونے کی کوئی قید نہیں۔