جنید خان نے ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

ابوظہبی: قومی فاسٹ بولر جنید خان نے ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی ۔جمعے کو ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز وہ جب میدان میں اترے تو انہیں ٹیسٹ کیرئیر میں یہ سنگ میل عبور کرنے کے لئے صرف ایک وکٹ درکار تھی ۔ جنید نے دینش چندی مل کو آﺅٹ کرکے کیرئیر کی 50وکٹیں مکمل کرلیں۔

Next Post

بارسلونا فیس بک پر 50ملین شائقین کے ساتھ دنیا کا پہلا فٹبال کلب بن گیا

Sat Jan 4 , 2014
بارسلونا: اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر 50ملین شائقین رکھنے والا دنیا کا پہلا اسپورٹس کلب بن گیا ۔ٹیم کے آفیشل فیس بک پیج پر انڈونیشیا کے چار اعشاریہ سات تین ملین شائقین موجود ہیں ۔ میکسیکو کے ساڑھے تین ملین ،برازیل کے ڈھائی ملین ،امریکا کے دواعشاریہ ایک ملین اورترکی کے ایک اعشاریہ […]