پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ایئر پورٹ کے اطراف میں دھندکا راج

لاہور(پی پی آ ئی)علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اطراف میں بدھ کی صبح شدید دھند کے با عث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پرواز کی مسلسل پرواز کر تی رہی۔ ذرا ئع کے مطابق ایئر پورٹ کے اطراف میں دھندکا راج ہے جس کے باعث رن وے پر حد نگاہ 20میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جدہ سے آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9926 کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی جس کے بعد طیارہ لاہور کی فضائی حدودمیں چکر لگانے لگا۔ لاہور علامہ اقبال ایئر پورٹ کا رن وے طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ دھندکے باعث متعدد ملکی و غیرملکی پروازوں کی روانگی اور آمد روک لی گئی ہے۔