پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احتساب عدالت نے آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیئے

اسلام آباد(پی پی آ ئی)احتساب عدالت نے آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیئے۔ذرا ئع کے مطابق احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس نیب کو واپس بھجوائے۔ملزمان پر قومی خزانے کو 11 کروڑ روپے نقصان پہنچانے کا الزام تھا،عدالت نے کہاکہ نیب ترمیم کے بعد50 کروڑ وپے کے الزام پر نیب کیس بنتا ہے۔نوازشریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیاگیاتھا،شریک ملزمان نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس ختم کرنے کی درخواست دائر کی تھی،آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے بھی ترمیمی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کر رکھی تھی۔