پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ، پی ٹی آئی کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان جائے گی جس کے لئے قانونی ماہرین کی جانب سے درخواست کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی کی بدنیتی کے باعث کیا گیا، پی ٹی آئی نے ایوان میں جانے کا اعلان کیا تو اجلاس ملتوی کر دیا گیا جبکہ سپیکر کے روبرو جانے کے اعلان پر سپیکر چھٹی پر چلے گئے۔