ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر داخلہ کی حفاظتی ڈیوٹی پر مامورپولیس اہلکار حملے میں زخمی

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ساتھ آپریٹر کی ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکار سہیل کوچاقو کے حملے میں زخمی کردیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق ایف الیون میں پولیس ملازم کی شہری سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک نوجوان نے اہلکار کو چھری کے وار سے زخمی کردیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کے وقت اہلکار سہیل اپنے دوستوں کے ساتھ ایف الیون سیکٹر میں موجود تھا، اطلاع ملتے ہی اہلکاروں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کیا گیا۔