پی سی بی کا 2014 کا آئین بحال، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی پی آئی)وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 2014 کا اAئین بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف شہباز شریف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی۔

Next Post

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان مرکزی چیئرمین، عبدالقہار ودان صوبائی صدر منتخب

Thu Dec 22 , 2022
کوئٹہ (پی پی آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 3روزہ کانگریس کے اختتام پر پارٹی کی تنظیم سازی کا اعلان کردیا۔ کانگریس کے دوران محمود خان اچکزئی مرکزی چیئرمین اور عبدالقہارودان کو صوبائی صدر بلوچستان، کبیر افغان کو صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ارشد صوابی […]